Featuredپنجاب

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے وزارت مواصلات کا باضابطہ چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے وزارت مواصلات کا باضابطہ چارج سنبھال لیا ہے۔

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا وزارت مواصلات آمدپربھرپوراستقبال کیاگیا سیکریٹری مواصلات شیرعالم محسود نےوفاقی وزیرکوپھول پیش کیے،وفاقی وزیر مواصلات کو وزارت اور ذیلی اداروں سے متعلق تعارفی بریفنگ دی گئی۔

اس دوران وفاقی وزیر نےاپنےبیان میں کہاکہ وزارت کیلئے⁠محصولات میں اضافہ،اعلیٰ معیاری تعمیراورشفافیت اپنائیں گے،خدمت کےجذبے سے سیاست میں آیاہوں، عوامی خدمت اورملکی ترقی اولین ترجیح ہے،عبدالعلیم نے عوامی بھلائی کے منصوبوں پر کام کرنے کےعزم کا اعادہ کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close