Featuredسندھ

کراچی میں اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر جرمانہ عائد

کراچی: محکمۂ ٹرانسپورٹ سندھ نے کارروائی کر کے کراچی میں اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر 7 لاکھ 32 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

ترجمان کے مطابق 22 لاکھ 85 ہزار روپے کی رقم مسافروں کو واپس کرائی گئی۔

اس حوالے سے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ منصفانہ کرائے کی وصولی کو یقینی بنانا سندھ حکومت کی ترجیح ہے۔

شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ مسافروں کے ساتھ ناانصافی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close