Featuredانٹرٹینمنٹ

نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج میں خلل ڈالنے پر مس اسرائیل کی درگت بن گئی

 نیویارک: مس اسرائیل نو کوشوا اور ان کے دوستوں کی فلسطین کے حق میں مظاہرے میں گھس کر شورشرابا کرنے پر درگت بن گئی

یروشلم پوسٹ کے مطابق مظاہرے میں شریک ایک شخص نے مس اسرائیل 2021 نو کوشوا کے چہرے پر مبینہ طور پر ڈنڈا دے مارا۔

نو کوشوا اور ان کے اسرائیل کے حامی دوستوں نے فلسطین کے حق میں ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے میں گھس کر شورشرابا کرنے کی کوشش کی تو اس موقع پر یہ واقعہ پیش آیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by נועה כוכבא (@noacochva)

نو کوشوا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں منہ پر ماسک پہنے ایک شخص پلے کارڈ کے ڈنڈے سے کسی کو مار رہا ہے۔ دوسرے کلپ میں مس اسرائیل چہرے پر رومال رکھی ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close