Featuredخیبر پختونخواہ

لندن پلان اور دیگر تجربے بند کردیں،قوم کا سوچیں، وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےاپنےبیان میں کہالندن پلان اوردیگرتجربےبندکردیں،قوم کا سوچیں،پی ڈی ایم2کی صورت میں ایک اورتجربہ کیاجارہاہے،قوم مزید تجربے برداشت نہیں کرسکتی۔

وزیراعلی کےپی علی امین گنڈا پور نےانسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سےگفتگو کے دوران کہاہمارے کےخلاف تمام ترکیسز جھوٹے ہیں،ہم بانی پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کی جنگ کڑ رہے ہیں،کہا جا رہا ہےایک پارٹی میں رہے تو فارم 45 کو فارم 47 میں تبدیل کردیں گے۔

علی امین نےمزیدکہا کہ بانی پی ٹی آئی نےکہامیں ملک کی خاطربات چیت کیلئے بیٹھنےکو تیارہیں،لیکن جب بیٹھنےکا وقت تب یہ لوگ پکڑدکڑکررہے تھے،مریم نواز کی حکومت ٹک ٹاک پر چل رہی ہے

معاہدے ہوتے ہیں،اچھائی کیلئے معاہدہ کرنا کوئی بُری بات نہیں،ایسےمعاہدوں کو ڈیل کا نام دینا غلط ہے،عوام کے لیے کام کرو اورجو حکم کرو اس پر عمل کرواؤ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close