Featuredاسلام آباد

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا جس سے صدرمملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔

مشترکا اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان، گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کو مدعو کیا گیا ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت سروسزچیفس کو مشترکہ سیشن میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے گورنر وزیراعلٰی کی بھی شرکت متوقع ہے۔ چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز، اسپیکر آزاد کشمیراوراسپیکرگلگت بلتستان بھی مدعو کیا گیا ہیں۔

مشترکہاجلاس کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے ۔ بغیر پاس پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close