Featuredبلوچستان

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

22 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 542،981 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے

13 اپریل سے 22 اپریل تک 7041 افغان شہریوں میں 2967 مرد، 1834 خواتین اور 2240 بچے اپنے ملک چلے گئے

افغانستان روانگی کے لیے 213 گاڑیوں میں 267 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close