Featuredپنجاب

وزیراعلی پنجاب کی پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف درخواست رپورٹ طلب

سیشن کورٹ لاہور نےپولیس یونیفارم پہننےپروزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پرتحریری حکم جاری کر دیا۔

سیشن کورٹ لاہورمیں وزیراعلی مریم نواز کیخلاف مقدمہ کرنےکی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کیاگیا،ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک نےگزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

مریم نواز کےخلاف درخواست سیدوقارعلی شاہ نےدائرکررکھی ہے،درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ انہوں نےپولیس آفیشل کی وردی پہنی،عدالت نےدرخواست گزار سے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اپریل تک ملتوی کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close