Featuredاسلام آبادتجارت

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں بھی ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16 ڈالر فی بیرل ، ڈیزل 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے تک اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close