Featuredبلوچستان

بلوچستان میں بہت ٹیلنٹ ہے ، صوبائی حکومت کو چاہیے بلوچستان پر تھوڑی توجہ دے

حب: گورنر بلوچستان عبدالولی محمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی خوبصورتی کو اُجاگر کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے۔

گورنر بلوچستان عبدالولی محمد خان کاکڑ نے کہا ہے کہ اختیارات وزیراعلیٰ کے پاس ہوتے ہیں۔

عبدالولی محمد خان کاکڑ نے کہا کہ صوبائی حکومت کو چاہیے بلوچستان پر تھوڑی توجہ دے۔

انہوں نے کہا کہ حب ریلی کی وجہ سے آج یہاں آنے کا موقع ملا، بلوچستان کی خوبصورتی کو اُجاگر کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے۔

گورنر بلوچستان نے مزید کہا کہ گورنر بھی حکومت کا حصہ ہوتا ہے لیکن اختیارات وزیراعلیٰ کے پاس ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بہت ٹیلنٹ ہے، صوبہ قدرتی حسن سے بھی مالا مال ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close