Featuredتجارت

اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا، اعلامیہ جاری

بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء (بدھ) کو یوم مزدور کے موقع پر حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں : مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی : وزیراعظم

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں عام تعطیل رہے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close