Featuredتجارتسندھ

لوڈشیڈنگ بلوں کی ادائیگیوں اور بجلی چوری کی شرح پر منحصر ہے : کے الیکٹرک

کراچی: کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق سروس ایریا میں شامل 71 فیصد علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بقیہ علاقوں میں لوڈشیڈنگ بلوں کی ادائیگیوں اور بجلی چوری کی شرح پر منحصر ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان 29 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک محدود ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close