Featuredدنیا

امریکا اور سعودی عرب میں سیکیورٹی معاہدہ ہوگا یا نہیں،فیصلہ جلد متوقع

امریکا اور سعودی عرب میں سیکیورٹی معاہدہ ہوگا یا نہیں میں بائیڈن انتظامیہ جلد فیصلہ کرے گی۔

امریکی نیوزنیٹ ورک وائس آف امریکاکا دعویٰ ہےکہ غزہ جنگ کی وجہ سے سکیورٹی معاہدہ تعطل کاشکار ہوا،اب بائیڈن انتظامیہ پر منحصر ہے کہ وہ کیا وہ سعودیہ کے ساتھ معاہدہ طے کرے گی یا سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے تک سہہ فریقی معاہدہ ہونے کا انتظار کرے گی۔

معاہدے کی صورت میں سعودی عرب چین سے ہتھیاروں کی خریداری اور سعودی عرب میں ہونے والی سرمایہ کاری بھی روک دے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close