Featuredاسلام آباد

اسلام آباد میں غزہ کیمپ پر تیز رفتار کار کی چڑھائی سے 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد میں تیزرفتار گاڑی ایکسپریس چوک میں فلسطینیوں کے حق میں لگے کیمپ میں گھس گئی،حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

نامعلوم شخص نے تیز رفتار گاڑی فلسطین کے حق میں لگے احتجاجی کیمپ پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 2 کارکن جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ کارسواروں نے مجھے نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن ہمارے کارکنان کو گاڑی کے نیچے کچلا اور فرار ہوگئے۔

پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، حادثہ گاڑی کے ٹائروں میں خاردارتاریں پھسنے کے باعث پیش آیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close