Featuredپنجاب

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی یورپ کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ پہلے مرحلے میں برطانوی ہم منصب اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی برطانیہ کے بعد اٹلی اور ویٹی کن سٹی بھی جائیں گے۔ برطانیہ میں محسن نقوی کی اپنے برطانوی ہم منصب سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ اس کے بعد روم میں اطالوی ہم منصب سے بھی ملیں گے جبکہ ویٹی کن سٹی میں ان کی پوپ فرانسس سے ملاقات ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close