Featuredدنیا

غزہ میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ

 یہودی قیدیوں کے اہلخانہ کا بائیڈن کی جنگ بندی کی تجویز قبول کرنےکیلے نیتن یاہو پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے

اسرائیلی فوج کے غزہ شہر اور رفح میں فضائی حملے جاری ہیں۔ جن میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

سیو دی چلڈرن نے جنوبی غزہ میں غذائی قلت کے باعث ایک اور فلسطینی بچے کی موت کے بعد قحط جیسی صورتِ حال سے خبردار کر دیا۔

غذائی قلت سے غزہ میں اموات کی تعداد 37 ہوگئی ہیں۔

دوسری جانب یہودی قیدیوں کے اہلخانہ کی جانب سے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے، کہ وہ امریکی صدر بائیڈن کی جنگ بندی کی تجویز کو قبول کریں۔

ادھر انتہائی دائیں بازو کے وزراء نے دھمکی دی ہے کہ اگر نیتن یاہو ایسا معاہدہ قبول کرتے ہیں تو وہ ان کی حکومت کو گرا دیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close