Featuredاسلام آباد

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں۔

الیکشن کمیشن کےمطابق ملک بھرمیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 4 لاکھ 44 ہزار891 ہے،اسلام آباد میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 12 ہزار 744 ووٹرز ہیں،اسلام آباد میں 5 لاکھ 28 ہزار781 خواتین،5 لاکھ 83 ہزار963 مرد ووٹرزہیں

الیکشن کمیشن کےمطابق بلوچستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 54 لاکھ 50 ہزار 572 ہے،بلوچستان میں 23 لاکھ 93 ہزار797 خواتین،30 لاکھ 56 ہزار775 مرد ووٹرزہیں

خیبرپختونخوا میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 22 لاکھ 45 ہزار264 ہے،پنجاب میں 7 کروڑ 42 لاکھ 55 ہزار 74 ووٹرز ہیں،سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 73 لاکھ 81 ہزار237 ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close