Featuredاسلام آباد

قومی اسمبلی کے بجٹ میں 4 ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا

قومی اسمبلی کے بجٹ میں 4 ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

آئندہ مالی سال کیلئے قومی اسمبلی بجٹ 12 ارب 73 کروڑ 67 لاکھ روپےمختص کرنے کی تجویز ہے،رواں مالی سال قومی اسمبلی کا بجٹ 8 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد تھا۔

ملازمین سےمتعلق اخراجات کی مد میں 7 ارب 71 کروڑ روپےکی رقم مختص کرنے کی تجویز ہے،جبکہ آپریٹنگ اخراجات کی مد میں 4 ارب 14 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close