Featuredسندھ

ایک ہی روز میں ملک کے 7 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

پولیو فری پاکستان کا خواب تعبیر کے قریب پہنچ کر ٹوٹ جاتا ہے۔

حکام کے مطابق اب ایک ہی روز میں پشاور اور کراچی سمیت ملک کے 7 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد یہ وائرس مجموعی طور پر ملک کے 45 اضلاع میں پھیل چکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کراچی پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری رپورٹ کے مطابق دونوں نمونوں میں پولیو وائرس مثبت آیا، چمن، کوئٹہ، پشین، حیدرآباد اور میرپورخاص میں بھی آج ہی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close