Featuredاسلام آباد

بھکاریوں کو باہر کہیں سے بھی بھیک نہیں ملی ، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے

اسلام آباد: میں نے 30 اگست کی تاریخ رکھی ہے اس سے پہلے فیصلہ ہو جائے گا

شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے۔میں نے 30 اگست کی تاریخ رکھی ہے اس سے پہلے فیصلہ ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ کوئی حکومت ہے کہ کوئی حج پر بھی نہیں جا سکتا، پاکستان اہم ترین دور سے گزر رہا ہے، بھکاریوں کو باہر کہیں سے بھی بھیک نہیں ملی، پاکستان تا قیامت رہے گا۔
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج مجھے جسٹس طارق محمود جہانگیری صاحب نے باعزت بری کردیا، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت باقی ملزمان کی رہائی کے لیے بھی نیا راستہ کھلا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close