Featuredسندھ

جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست دائر کردی

جماعت اسلامی نےسندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں لوڈشیڈنگ کےخلاف درخواست دائرکردی۔

درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ جولوگ بل اداکرتےہیں ان صارفین کولوڈشیڈنگ سےمستشنی اوربلوں کی ادائیگی کرنےوالےصارفین کی لوڈشیڈنگ سےجان چھڑائی جائےدرخواست میں کےالیکڑک نیپرا،پاورڈویژن سمیت دیگرکوفریق بنایاگیا۔

سندھ ہائیکورٹ کےباہرمیڈیا سےگفتگوکرتےہوئےامیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نےکہا شہرکےمختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہےاوراضافی بل بھیجے جارہےہیں

نیپراحکم دے چکی ہےکہ جہاں بل اداکیا جارہا ہےوہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی کہا سو مقامات پر کےالیکڑک کےدفاترکےباہرجمعہ کےروزاحتجاج کریں گے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close