Featuredدنیا

فتح کا کوئی نعم البدل نہیں، تمام مقاصد پورے ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے : نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس مجوزہ معاہدہ کرنے میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔

اسرائیل غزہ سے متعلق اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل تمام مقاصد حاصل ہونے تک جنگ جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔

حکومتی اجلاس میں بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ فتح کا کوئی نعم البدل نہیں، تمام مقاصد پورے ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے مجوزہ جنگ بندی معاہدے کےلیے ہمارا عزم برقرار ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس مجوزہ معاہدہ کرنے میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close