Featuredاسلام آباد

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بغیرمداخلت ملاقات پرسیکرٹری داخلہ، دفاع کو نوٹس جاری

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں بغیرمداخلت ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےسیکرٹری داخلہ،سیکرٹری دفاع، سپرنٹننڈنٹ اڈیالہ جیل اور محکمہ داخلہ پنجاب کو نوٹس جاری کردیا

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست پر چیف جسٹس عامرفاروق نےسماعت کی،بانی،پی ٹی آئی کےوکیل شعیب شاہین نےدرخواست میں استدعا کی ہےبانی پی ٹی آئی کو پارٹی رہنماؤں سے بغیر مداخلت ملاقات کی اجازت دی جائے۔

جیل کےانتظامی معاملات میں انٹیلی جنس ایجنسز کےمیجر اورکرنل کی مداخلت کو روکا جائے،عدالت نے تمام فریقین سےجواب طلب کرتے ہوئےسماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close