Featuredتجارت

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت مزید مہنگی ہوگئی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔

جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 2 ہزار روپے بڑھکر 246400 روپے ہوگئے،دس گرام سونے کی قیمت 1740 روپے کے اضافے سے 211247 روپے ہوگئی۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھکر 2900 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 24 ڈالر بڑھ کر 2388 ڈالر ہوگئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close