Featuredپنجاب

بنوں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

بنوں میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

کرم گڑھی ممند خیل سےبیس کلوگرام وزنی بم برآمد ہوا،بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو ناکارہ بنادیا،پولیس کےمطابق دھماکا خیزموادمقامی ٹھیکیدار کے گھر کے ساتھ منصوب کیا گیا تھا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم کو ناکارہ بنادیا،پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد پلاسٹک گیلن میں رکھا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close