Featuredتجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ

گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق24 کیرٹ فی تولہ سونے کے قیمت 1400 روپے بڑھ کر دو لاکھ 62 ہزار 500 روپے ہوگئی

اس کےعلاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 1200 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 25 ہزار 908 روپے ہوگئے،دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 15 ڈالر بڑھ کر 2518 ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close