Featuredاسلام آباد

اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سے بھی مذاکرات کے دروازے بند کر رہا ہوں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی فریق سےبھی مذاکرات کے دروازے بند کررہا ہوں، 6پارٹی رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی اجازت دے رکھی تھی۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان نےصحافیوں سےغیر رسمی گفتگو میں کہامیں نے کبھی کسی کو بات چیت سے نہیں روکا،ہمیں دھوکہ دیا گیا،اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہورمیں جلسہ کریں گے۔

بانی پی ٹی آئی نےمزید کہا علی امین گنڈا پور نےقوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے،میں اسکے ساتھ کھڑا ہوں،علی امین کے بیان پرمعافی مانگنے والا بزدل ہے،اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے وہ پارٹی چھوڑ دے۔

فیصل واوڈا صرف ماؤتھ پیس ہے،ارشد شریف قتل کیس کا اوپن ٹرائل کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close