Featuredخیبر پختونخواہ

ہنگو میں گرینڈ علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

ہنگو میں گرینڈ علماء کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ کانفرنس میں بڑی تعداد میں علماء و مشائخ، اقلیتی برادری کے مذہبی رہنماؤں سمیت مدارس کے طلباء اور سول حکام نے شرکت کی۔

علماء و مشائخ نے پاک فوج کی فتتہ الخوارج کے خلاف جنگ کی تائید کی اور شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کو دہرایا۔

علماء نے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے غیر متزلزل حوصلوں اور قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔

جی او سی کوہاٹ نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا جی او سی کوہاٹ نے فتتہ الخوارج کے خلاف جنگ میں علماء اور مشائخ کے کردار کو مثالی اور وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔

علماء نے علاقائی امن و سلامتی سمیت تعلیم و صحت وغیرہ کے شعبوں میں پاک فوج کے کلیدی کردار کو سراہا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close