Featuredسندھ

گورنر سندھ نے افغان حکومت سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا مطالبہ کردیا

جو پاکستان کی عظمت کو نہیں مانتا وہ واپس افغانستان چلا جائے

کراچی: علی امین گنڈاپور کو افغان قونصل جنرل کو کہنا چاہیے تھا کہ آپ میرے دفتر میں بیٹھیں۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ترانے کی بے حرمتی پر افغانستان حکومت سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کو افغان قونصل جنرل کو کہنا چاہیے تھا کہ آپ میرے دفتر میں بیٹھیں۔
گورنر سندھ نے کہا کہ معلوم نہیں افغان قونصل جنرل کو ذہنی معذوری تھی یا جسمانی؟ جو پاکستان کی عظمت کو نہیں مانتا وہ افغانستان چلا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close