Featuredسندھ

حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کیلئے تحریک انصاف کا جماعت اسلامی سے رابطہ

حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کیلئے تحریک انصاف نے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ہے

تحریک انصاف اورحکومت کے جماعت اسلامی سےرابطے کیےجارہے ہیں،سابق صدرعارف علوی آج منصورہ میں جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں مشترکہ حکمت عملی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے بھی جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے،حکومتی وفد آئندہ 48 گھنٹوں میں منصورہ میں جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات کرے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close