Featuredتجارت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی بڑی کمی ریکارڈ

آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بدھ کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار کی کمی ہوئی ہے۔جس کے بعد 24 کیرٹ فی تولہ سونے کا نیا ریٹ 271700 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھائو 2572 روپے کم ہوکر 232939 روپے ہوگئے۔جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 527 ہوگئے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 30 ڈالر گھٹ کر 2617 ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close