عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے قیمت 700 روپے کم ہوکر 275000 روپے ہوگئی
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھائو 600 روپے کمی سے 235768 روپے پر آ گئے،دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کے دام 6 ڈالر کم ہوکر 2653 ڈالر ریکارڈ کئے گئے۔
گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 2سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔