Featuredپنجاب

نجی کالج میں طلبہ سے زیادتی کے شبے میں گرفتار گارڈ کو رہا کردیا گیا

نجی کالج میں طلبہ سے زیادتی کے شبے میں گرفتار گارڈ کو رہا کردیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق لاہور میں نجی کالج مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادتی کے شبہے میں گرفتار سکیورٹی گارڈ کو رہا کردیا گیا ہے

پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر اسے رہا کیا گیا ہے،سکیورٹی گارڈکو سرگودھا سے گرفتار کیا گیا تھا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا مہم چلانے کے الزام میں ایف آئی اے نے 36افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سائبرکرائمز سرکل کےذرائع کےمطابق باقی لوگوں کے کردار کا تعین تفتیش کے دوران کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close