Featuredاسلام آباد

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔

ترجمان قومی اسمبلی کاکہنا ہےکہ قومی اسمبلی کےآئندہ اجلاسوں کیلئےسیکیورٹی کےسخت انتظامات کیےگئےہیں،سیکیورٹی وجوہات کےباعث قومی اسمبلی اجلاسوں میں مہمانوں کےداخلےپرپابندی عائد کی گئی ہے،جن میڈیا نمائندوں کےپاس پریس گیلری کارڈہوگا انہیں پارلیمنٹ ہاؤس داخلےکی اجازت ہوگی۔

ترجمان قومی اسمبلی کےمطابق ون ڈے پریس گیلری کارڈ جاری کرنےپرسختی کی گی ہے،ون ڈے پریس گیلری کارڈ متعلقہ بیٹ رپورٹر کے ذریعے حاصل کیےجاسکیں گے،پارلیمنٹ کے 1 نمبر گیٹ پر کوریج کرنے والےکیمرہ مینوں کی انٹری مرتب کردہ لسٹ کےذریعے ہوگی،سیکیورٹی وجوہات کوملحوظِ خاطررکھتے ہوئے تمام صحافی حضرات گزار ش ھیکہ اپنا پریس گیلری کارڈ ہمراہ رکھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close