Featuredتجارت

پاکستان میں سونا تاریخ میں پہلی بار 2 لاکھ 80 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز کر گیا

پاکستان میں سونا تاریخ میں پہلی بار 2 لاکھ 80 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز کرگیا۔

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈکیا جارہا ہے،آج مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونےکے قیمت 3 ہزار روپے بڑھکر280900روپےہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھائو 2572 روپے بڑھکر 240826 روپے ہوگئے،دوسری جانب عالمی گولڈ مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا پہلی بار 2700 ڈالر سے تجاوز کرگیا،سونے کے دام 30 ڈالر بڑھ کر 2712 ڈالر ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close