Featuredپنجاب

زندہ باد، پارلیمان پائندہ باد "،وزیراعلی پنجاب مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 26 ویں آئینی ترمیم پاس ہونے پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنےپیغام میں کہا "26 ویں آئینی ترمیم عوام کی آواز بلند ہونےکا واضح پیغام ہے،پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے26 ویں آئینی ترمیم ناگزیر تھی،26ویں آئینی ترمیم کی منظوری سےپارلیمنٹ کو وقار واپس ملا ہے،ترمیم سےبروقت انصاف ہوگااورہوتانظربھی آئیگا۔

وزیراعلی نےمزیدکہا 26 ویں ترمیم پاکستان کودنیاکی مثالی جمہوریت کی صف میں کھڑاکریگی،آئینی ترمیم سےعدالتی نظام میں مثبت اصلاحات کاباب کھل گیا،سودکےخاتمےکی شق کاخیرمقدم کرتی ہوں، عدلیہ کوخودمختاراورمزید مستحکم کیاگیا ہے،انصاف تک عوامی رسائی کو یقینی بنایا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close