Featuredدنیا

حزب اللّٰہ کا اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس بیس پر میزائل حملہ

بیروت: حزب اللّٰہ نے تل ابیب میں اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کی گلیلوٹ بیس پر میزائل حملہ کیا

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔

حزب اللّٰہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق اسرائیلی شہر حیفہ کے مغرب میں اسرائیلی بحری اڈے پر راکٹ داغے گئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللّٰہ نے تل ابیب میں اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کی گلیلوٹ بیس پر میزائل حملہ کیا ہے جس میں 1 شخص زخمی ہوا جبکہ رہائشی عمارت اور متعدد کاروں کو نقصان بھی پہنچا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close