شدید دھند کے باعث لاہور سے سیالکوٹ موٹروے کو ٹریفک کے لیےمکمل جبکہ ایم فور موٹر وے کو عبد الحکیم سےملتان تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔
ترجمان موٹروے کےمطابق شدیددھندکےباعث ایم الیون سیالکوٹ موٹروےکو لاہور سےٹریفک کے لیےمکمل طورپربندکردیا گیا، جبکہ ایم فورموٹر وےکو عبدالحکیم سےملتان تک ٹریفک کے لیےبندکیا گیا ہے۔
موٹروے انتظامیہ کی جانب سےشہریوں کو ہدایات کی گئیں ہیں کہ شدیددھند کےموسم میں سفر سے گریزکریں،اگر سفر کرنا انتہائی ضروری ہو تو فوگ لائٹس کا استعمال کرتے ہوئے سفرکریں ۔