Featuredخیبر پختونخواہ

پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو ممکنہ احتجاج پر وفاقی وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری کے پی کو خط

پی ٹی آئی کے 24 نومبرکو ممکنہ احتجاج پر وفاقی وزارت داخلہ نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا،کہا یقینی بنائیں کہ احتجاج میں سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہ ہو

پی ٹی آئی کی جانب سے چوبیس نومبر کو احتجاج کی کال دی گئی ہےجس پر وفاقی وزارت داخلہ نےخیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کو خط لکھا ہے۔ خط میں چیف سیکرٹری کے پی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس امرکو یقینی بنائیں کہپی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری مشینری،سرکاری ملازمین یا سرکاری فنڈز استعمال نہ کیے جائیں۔

اس سے پہلےوزیراعلٰی خیبرپختونخوا پر احتجاج کے لیے سرکاری مشینری اور سرکاری ملازمین کو استعمال کرنےکا الزام ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close