پاکستان اسٹاک ایکسچنج کی بلند پرواز،ہنڈریڈ انڈیکس 2100 پوائنٹس بڑھکر 113450 پوائنٹس پر پہنچ گیا
کاروباری ہفتے کےپہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں ہنڈریڈ انڈیکس 1686پوائنٹس بڑھکر113038پوائنٹس پرپہنچ گیا،اسٹاک مارکیٹ میں112000کےبعد113000پوائنٹس کی حدبھی بحال ہوگئی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ گیارہ ہزار تین سو اکیوان پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔