کشمیر میں خواتین کی عصمت دری انڈیا کی گندی سوچ ظاہر کرتی ہے
اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے خواتین پر بدترین تشدد اور ریپ پر عالمی خواتین تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔
مودی سرکار نے 47 روز سے کشمیر میں مواصلات اور رابطے سمیت تمام ذرائع بند کر رکھے ہیں
وینا ملک نے کشمیر میں جاری مودی سرکار کے ظلم اور کشمیری خواتین پر مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں خواتین پر ظلم و ستم ، عصمت دری انڈیا کی گندی سوچ کو ظاہر کرتی ہے جب کہ کشمیر کی خواتین اپنی آزادی کے لیے قربانیاں دے رہی ہیں۔
کشمیر میں خواتین پر ظلم و ستم ، عصمت دری انڈیا کی گندی سوچ کو ظاہر کرتی ہے کشمیر کی خواتین اپنی آزادی کے لیے قربانیاں دے رہی ہیں انڈین افواج کیجانب سے خواتین پر بدترین تشدد اور ریپ پر عالمی خواتین تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے#womenofkashmir
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) September 20, 2019
انڈین افواج کی جانب سے خواتین پر بدترین تشدد اور ریپ پر عالمی خواتین تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔
The government of India has imposed a communications blackout on Kashmir from last 47 days. Enough is Enough wake up Human Right champions and do something for innocent Kashmiris#womenofkashmir
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) September 20, 2019
میرا نام وینا ملک ہے میں کشمیری خواتین پر بھارتی مظالم کی مذمت کرتی ہوں ۔ بس اب بہت ہو گیا اب انسانی حقوق کے چیمپئین اُٹھیں اور معصوم کشمیریوں کے لیے کچھ کریں۔