Featuredسندھ

کچرا پھینکنے پر ایک شخص گرفتار

کراچی  : شہرقائد میں کچرا پھینکنے کا پہلا مقدمہ درج، ایک شخص گرفتارکرلیا گیا۔

شہر میں صوبائی حکومت کی جانب سے صفائی مہم جاری ہے اور اس دوران شہر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے

دفعہ 144 کے تحت شہر میں کچرا پھینکنے سمیت پان تھونکنے پر بھی پابندی ہے اور وزیراعلیٰ سندھ نے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا تھا۔

پولیس کے مطابق کچرا پھینکنے کا پہلا مقدمہ سکھن تھانے میں درج کیا گیا، عبدالجبار نے اپنے گھر کا کوڑا تھیلی میں ڈالا کر سڑک پر پھینک دیا تھا اور علاقہ مکینوں کی نشاندہی پر عبدالجبار کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close