Featuredاسلام آبادتجارت
پاکستان میں قطر پیٹرولیم ایل این جی ٹرمنل لگائے گی
اسلام آباد : پاکستان کو اس طرح کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری درکار ہے۔
ترجمان مشیر خزانہ کا کہنا ہے کہ قطر پیٹرولیم ایل این جی ٹرمنل لگائے گی۔
ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم نے جاری بیان میں کہا ہے کہ قطر پیٹرولیم مقامی کمپنی کے ساتھ مل ایل این جی ٹرمنل لگائے گی۔ قطر پیٹرولیم کی سرمایہ کاری کا حجم تقریباً 50 کروڑ ڈالر ہوگا۔
ترجمان مشیر خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس طرح کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری درکار ہے۔