Featuredاسلام آباد

پاکستان دفاع مضبوط بنانے میں مزید ایک قدم آگے

راولپنڈی:  پاکستان نے اپنا دفاع مزید مضبوط بنانے میں مزید ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے شاہین ون میزائل کا میاب تجربہ کیا ہے

شاہین ون میزائل 650کلومیٹر تک وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا، میزائل تجربے کے دوران مختلف اہداف حاصل کیے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ شاہین ون میزائل 650کلو میٹر تک وارہیڈلے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، تجربے کا مقصد کم ازکم دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ تھا، تجربے کے وقت ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن موجود تھے۔

پاکستان اپنے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ہرممکن صلاحیت رکھتا ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close