Featuredاسلام آباد
حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں
راولپنڈی: فوج اور حکومت کی ریاستی امور پر کوئی دو رائے نہیں،حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں،حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں اور ملکی ترقی کے لیے دونوں رابطے میں ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج اور حکومت کی ریاستی امور پر کوئی دو رائے نہیں، آرمی چیف اور وزیر اعظم دونوں رابطے میں ہیں کیوں کہ ملکی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ دونوں رابطے میں رہیں، جب بھی ضرورت ہو دونوں کے درمیان ملاقاتیں ہوتی ہیں لیکن ہر ملاقات رپورٹ نہیں ہوتی۔