Featuredسندھ

گیس کے اخراج سے اموات پر افسوس ہے ،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کر‌ے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ گیس کے اخراج سے اموات پر افسوس ہے ، معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کیماڑی واقعے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گی۔

مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں خود بھی کیماڑی جا چکا ہوں، 24گھنٹے میں دوبارہ اموات کا بڑھنا خطرے کی گھنٹی تھی، کیماڑی واقعے کی تمام ادارے مل کر تحقیقات کر رہے ہیں۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close