Featuredدنیا

طالبان قوم کی خوشی کے لئے ہر قسم کے حملے بند کردیں

دوحا : طالبان کے تمام گروپوں کو فوری طور پر حملے روکنے کا حکم

ترجمان ذبیح اللہ کا کہنا تھا کہ طالبان قوم کی خوشی کے لئے ہر قسم کے حملے بند کردیں۔ طالبان نے تمام جنگجو گروپوں کو فوری طور پر حملے روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

ترجمان ذبیح اللہ نے برطانوی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سب سے بڑی اور اہم بات یہ ہے کہ کیا امریکی مذاکرات اور امن معاہدے کے دوران اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایسی امید کی جاسکتی ہے کہ سب کچھ بہتر انداز میں انجام تک پہنچے۔ غیر ملکی افواج کے طیارے طالبان کے علاقے پر اڑ رہے تھے جو پریشان کن اور اشتعال انگیز ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close