Featuredکھیل و ثقافت
پی ایس ایل کامیاب عالمی لیگز بن گئی
پاکستان سپر لیگ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے، پی ایس ایل انڈین پریمیئر لیگ کے مقابلے میں زیادہ پُر اثر قرار۔
سابق آسٹریلوی کرکٹ بریڈ ہوگ نے پاکستان سپر لیگ کو آئی پی ایل کے مقابلے میں زیادہ پُر اثر قرار دے دیا۔
دنیا بھر سے پاکستان سپرلیگ کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے ، کامیاب عالمی لیگز کے افق پر پی ایس ایل چمکتا ستارہ بن گئی
بریڈ ہوگ نے ٹوئٹر پر انہوں نے دونوں لیگز کو 10 میں سے 9 نمبر دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ اس لیے زیادہ پرُ اثر ہے کیونکہ پی ایس ایل سے پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے۔
کرکٹر نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ کو دنیا بھر میں دیکھنے والوں کی تعداد زیادہ ہے اور اسے دلچسپی کے ساتھ دیکھا جاتا ہے۔
Both 9 out of 10. The PSL has been the most prevalent of late because it has bought the game back to Pakistan. The IPL has the most interest in viewership worldwide. https://t.co/7jf5ulmCzQ
— Brad Hogg (@Brad_Hogg) March 15, 2020