Featuredدنیا

موذی مرض سے خوفزدہ ہندو پنڈت بھی ” لا إله إلا الله محمد رسول الله” کا ورد کرتے دکھائی دے

ہندوستان کے مندر بھی خدا اور اسکے رسول کے ذِکر سے گونج اُٹھے

کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے، پوری دنیا اس موذی مرض کی وجہ سے پریشان اور خوفزدہ ہے جبکہ مسلم ممالک میں باقاعدہ اذانوں کا آغاز ہوگیا ہے . لوگ اپنے اپنے گھروں کی چھتوں سے اور مساجد سے اذانیں دے رہے

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں موذی مرض کورونا وائرس سے خوفزدہ ہندو پنڈت بھی ” لا إله إلا الله محمد رسول الله” کا ورد کرتے دکھائی دے

لا اِلہ اِلا اللہ، محمد رسول اللہ۔۔!! سینکڑوں ہندو پنڈتوں کی کلمہ حق پڑھ کر خدا سے رحم کی اپیل ، اور خدا سے رحم مانگ رہے ہیں۔

Corna Virus

کورونا کا خوف، بڑے بڑے پنڈت بھی "محمد رسول اللہ " کا ورد جپنے لگے

Gepostet von Hamid Mir Fans am Mittwoch, 25. März 2020

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close