Featuredدنیا

عالمی وبا سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین تیاری کے قریب

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کورونا سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کے قریب پہنچ گئے۔

آکسفورڈ یونیورسٹینے ویکسین کی تیاری کا کام 20 جنوری کو شروع کیا تھا اور اس کی تیاری میں آکسفورڈ جینر انسٹی ٹیوٹ اور آکسفورڈ ویکسین گروپ کلینکل ٹیمز نے حصہ لیا ہے۔

ویکسین کی برطانوی حکام کی جانب سے منظوری دی جاچکی ہے اور ویکسین کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین اس سے قبل سنہ 2014 میں افریقہ میں پھیلنے والے ہلاکت خیز ایبولا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرچکے ہیں۔

جان لیوا مرض سے بچاؤ کی ویکسین تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close