Featuredاسلام آباد

ایوانِ صدر میں نماز جمعہ اورنماز توبہ کی ادائیگی

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےایوانِ صدر میں نماز جمعہ اور نماز جمعہ کے بعد نماز توبہ بھی ادا کی۔
ایوان صدر کے لان میں نمازِ جمعہ کی امامت وزيرِ مذہبی امور نورالحق قادری نے کی۔
اسپيکر اسد قيصر اور چيئرمين سينيٹ صادق سنجرانی بھی نماز ميں شريک تھے۔
اس موقع پر سوشل ڈسٹنسنگ کا خاص خيال رکھا گيا۔ڈاکٹرعارف علوی نے دنیا سے کرونا وائرس کے خاتمے کی دعا کی۔ان کا کہنا تھا کہ تمام انسانوں کو اللہ سے رجوع کرنے اور توبہ استغفار کرنے کی ضرورت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close